@mkedit353: 💔 مفتی فضل غفور صاحب کے بھائی کا انتہائی دردناک بیان! ان کے الفاظ نے ہر سننے والے کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ مکمل بیان سنیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲 #MuftiFazalGhafoor #PainfulStatement #PakistanNews #BreakingNews