@im____muslim1: صبر کرنے والا شخص رشتوں اور تعلقات کو بچانے کے لیے دوسروں کی غلطیوں کو بار بار معاف کرتا ہے۔ وہ ہر بار اس امید پر نیا موقع دیتا ہے کہ شاید سامنے والا اپنی اصلاح کر لے گا#viralvideo #foryoupage #foryoupageofficiall #standwithkashmir #CapCut