@dawar_011: میرعلی بازار کے تاجروں اور عوام کے لیے بڑی خوشخبری! خادم وزیرستان مولانا مصباح اللہ صاحب کی خصوصی کاوشوں اور انتھک محنت سے میرعلی بازار کے دکانداروں کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ نئے فیصلے کے مطابق بازار کھولنے کا شیڈول درج ذیل ہوگا: میڈیکل اسٹورز: روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے کھلے رہیں گے۔ میڈیکل اینڈ سرجیکل سینٹرز: عوام کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ دیگر کاروباری دکانیں: روزانہ کی بنیاد پر 100 دکانیں (دو شفٹوں میں) کھلی رہیں گی تاکہ تمام تاجروں کو کاروبار کا برابر موقع مل سکے۔ عوامی مشکلات کے حل اور تاجر برادری کے روزگار کی بحالی کے لیے مولانا مصباح اللہ صاحب کی یہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔ مزید تفصیلات اور مکمل طریقۂ کار جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ Maulana Fazl ur Rehman Maulana Asad Mahmood District Health Officer North Waziristan Maryam Nawaz Sharif مولانا مصباح اللہ ممبر وزیراعظم کمیٹی جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان