@beenish_07: محبت صرف کسی کو چاہنے کا نام نہیں، بلکہ کسی کی موجودگی میں اپنی دنیا مکمل محسوس کرنے کا نام ہے۔ ❤️ کچھ رشتے لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے، بس ایک نظر، ایک مسکراہٹ اور دل کی خاموش دھڑکن ہی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔ جب محبت سچی ہو تو محبوب صرف دل میں نہیں، بلکہ ہر دعا، ہر خیال اور ہر سانس میں بسا ہوتا ہے۔ وہی سکون، وہی خوشی، وہی زندگی کا سب سے حسین احساس بن جاتا ہے.#۔۔۔۔۔fyp #۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯 #flypシ #foryou