@tashtaimibeauty414: مجھے تو اس چہرے پر بھی عشق ہے سچا ہمسفر وہ ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ صرف عمر میں نہیں، محبت میں بھی بدلتا ہے۔ جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کر دے، ہماری مسکراہٹ کے لیے اپنی تھکن چھپا لے۔ وقت اُس کے چہرے پر چاہے کتنی ہی لکیریں بنا دے، مگر ہماری نظروں میں اُس کی محبت کبھی پرانی نہیں ہوتی۔ ایسے ہمسفر کی قدر کیجیے، کیونکہ ہر کسی کو ایسا ساتھ نصیب نہیں ہوتا۔ #❤️🌸 #foryourpage #repost #fyy