@aesthaticpoetry5: مضبوط ہونے کا ایک خسارہ یہ بھی ہے، کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ تکلیف میں ہے۔ وہ جیسے ایک شعر تھا کہ۔ خوف یہ ہے کہ دل کے زخم نہ دیکھ لے کوئی خواہش یہ کہ کاش کوئی دیکھنے والا ہوتا #foryou #asethaticvideo #urdupoetry #unfreeeezaccount #viralvideo