@ishqe.lahasil23: ساری الجھن، تمام ویرانی ایک لمحے میں ہار جاتی ہے جب تری چاہتوں کی گرمی سے دل کی ہر آس جاگ جاتی ہے لفظ بے معنی ہو کے رہ جائیں دکھ سلگتے ہوئے ٹھہر جائیں تُو گلے سے لگائے گر مجھ کو میرے سارے ملال مر جائیں مرہمِ جاں ترا وجود رہے دہر کا ہر ستم فضول لگے تیری آغوش مل سکے گر تو ساری دنیا کا دکھ وصول لگے . . #ishqelahasil23 #UrduPoetry #SadLines #plzsupport #repostplz🤌