@ak.edit000s: *إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ *جھان بہادر* ظالموں کے ہاتھوں بے دردی سے شہید ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہادت کو قبول فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین *نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ، عصر 4 بجے، گاؤں شکرو واڑہ، ماموند میں ادا کی جائے گی۔* تمام دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ سے درخواست ہے کہ جنازے میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں اور شہید بھائی کے لیے مغفرت کی دعا کریں۔ دکھ کی اس گھڑی میں دعاؤں میں یاد رکھیں۔