@khojibhai1: اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ استاد کسی بھی معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں۔ سر نعیم پچھلی 4 دہایوں سے مصطفی آباد دھرمپورہ کے بچوں کو ڈاکٹر ، انجینیر اور بزنس پروفیشنل بنا رہے ہیں۔ جوانی میں لیفٹ آرم سپن بالنگ کرتے تھے۔ اور اب فزکس کی سپن سے کھٹیک منڈی علامہ اقبال روڈ میں سٹوڈنٹس کے دل و دماغ روشن کرتے ہیں۔شاگردوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔راقم اور ہمارے ایڈمن خود انکے شاگرد رہے. سر ہم آپکو علاقہ کی خدمت پر خراج تحسین پیش کرتےہیں #SirNaeem #Famous #Personality #Teachor #Mustafabad