@4757saqi6190: گنے کے ایک کسان کا حکومت پاکستان پنجابی میں سلام خواتین اپنی زمہ داری پر ویڈیو دیکھیں غیر پارلیمانی زبان کا ادرہ ہذا زمہ دار نہیں ہوگا بھائ کا کہنا ہے یہ ویڈو اعلی حکام تک پہنچا دو چاہے وہ مجھے پھانسی لگا دیں
: ایک انسان نے کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر سکو گے
2026-11-28 12:00:19
28
pikupinki123 :
بھائی گڑ بناو دفع کرو ان کو
2026-11-28 11:09:25
37
M.Waqas :
ap log nuksaan honay k bajood bar bar ghanna lagatay kue ho
2026-11-28 09:47:32
7
عبد الرشید :
گھر میں بیٹھنے سے حلات ٹیک نہیں ہو سکدے
2026-11-28 12:44:41
7
ہیپی جٹ :
جیو جٹا اللہ تیری حفاظت کرے سچ بولی
2026-11-28 10:12:13
11
ShahJee786 :
o Bhai Allah pak ka shukar ada karo 1 sall me 2 faslain Hoti Hain to AP hissab me 6 lakh to banta hai or jis me 140 nikalo baqi 460 bach GIA or 260 kharcha nikalo or baqi 2 lakh to bachta hai Allah pak ka shokar kar abhi v tum ro rahay ho hum logo ka kabhi pait nhi bhar sakta
Alhumdolillah
2026-11-28 11:56:46
1
Adeel Shahzad :
free imran Khan
2026-11-28 09:57:48
18
Sayyad Raza Hussain :
یہ مافیا ہے جو ایوانوں میں بیٹھا ہوا ہے... لینے کے ٹائم یہ اپنی ملوں میں سستا خام مال لیتے ہیں اور بیچنے کے ٹائم کوئی نا کوئی ڈرامہ بنا کر ارب پتی بن جاتے ہیں