@awaralaerka407: #Rescue1122 #🚨 #خان پور :ظاہر پیر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت زچہ بچہ جاں بحق ورثا کا احتجاج خان پور :38 سالہ نادیہ بی بی کو زچگی کے لئے فیمیلی کئر اسپتال لایا گیا خان پور :اسپتال میں موجود ڈاکٹر ثوبیہ نے غفلت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا ورثا خان پور :لیڈی ڈاکٹر نے بلڈ کی پانچ بوتلوں کا کہا جو فوری مہیا کر دی ورثا خان پور: لیڈی ڈاکٹر کے غلط آپریشن کی وجہ سے مریضہ کی حالت خراب ہو گئی خان پور: دوران آپریشن لیڈی ڈاکٹر عملہ سمیت اسپتال کو تالہ لگا کر فرار ورثا خان پور: بچی کو شیخ زید لیکر جارہے تھے کہ راستہ میں زچہ بچہ جاں بحق ہوگئے ورثا خان پور :ڈاکٹر کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ورثا خان پور: اس سے قبل بھی ڈاکٹر ثوبیہ کی غفلت سے 4 خواتین جاں بحق ہوچکی ہیں ورثا خان پور: مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطہ کی کاروائی شروع کردی#foryoupage #zaherpeer