اللہ پاک جاوید استاد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے گھر والوں کو صبر دے
2026-11-28 06:23:01
133
Danish Ali :
سلام اس مالک کو یہ میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار سنا ہے کہ ڈرائیور کی پنشن میں رکھوں گا جیتے رہو ایسے مالک اللہ لمبی زندگی دے میں خود بھی ڈرائیور ہوں
2026-11-28 07:21:33
65
Lala Farooq :
:میں نے خود اسکے پاس ملازمت کی ھے 14سال حاجی سفیر صاحب بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکو اور زیادہ ترکی دے
2026-11-28 08:43:57
6
Ahsan🇵🇰awan🇸🇦Pakistani 727 :
❤️بھائی نوید، آپ کی یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے دل سے بہت خوشی ہوئی۔ آپ کی بات بالکل صحیح ہے۔ اللہ پاک ہر کسی کو ایسی سوچ عطا فرمائے، اور ایسے ٹرانسپورٹر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین🤲🤲🤲
2026-11-28 07:00:05
30
𝐹𝒂𝒚𝒂𝒛 𝑀𝒂𝒍𝒊𝒌 804 :
چاچو یعقوب جھٹیر بھی کل فوت ہوگئے ہیں ان کیلئے بھی وڈیو بنا دیں۔۔۔
2026-11-28 06:28:01
39
@malikarif728 :
میانوالی کے ٹرانسپورٹر
کا کوئی جوڑ نہیں ماشاء اللہ 😢
2026-11-28 07:05:54
35
Awan QS :
سیٹ سفیر صاحب اپ کے ماں باپ کو بھی سلام اللہ سبحان اللہ ہور بھی رتبے لاوے
2026-11-28 07:13:48
70
انوار نیازی 🖤 :
اللہ پاک اپنے پیارے نبی پاک کے صدقے نال جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-11-28 06:16:51
16
Noor Ahmad awan 🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
بازی لے گیا حاجی سفیر اللہ پاک بھائی کو اور ترقی دے
2026-11-28 08:00:43
16
عامر سہیل سرجال اعوان :
میں نے خود اسکے پاس ملازمت کی ھے پانچ5سال حاجی سفیر صاحب بہت اچھے اخلاق کے مالک ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکو اور زیادہ ترکی دے
2026-11-28 06:23:54
53
پیڑے آ لہ اعوانڑ :
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے بھائی کو
2026-11-28 06:37:53
23
asma bloch :
Good job 💯👍👍👍 ❤️🤲🤲🤲☝️
2026-11-28 08:01:04
8
🖤Abdullah Bhatti🥷 :
love you veer g
2026-11-28 10:21:50
0
پردیسی۔ جان۔ A :
اللہ۔پاک۔سلامت۔رکھے حاجی۔صاحب۔کو
2026-11-28 06:23:26
14
Abid Hussain :
Mashallah allah pk ar day Ameen🤲🤲🤲❤️❤️❤️🤲🤲🤲
2026-11-28 07:20:23
5
شاہزیب خان نیاذی❤️❤️ دھناٸ خیل :
MANSHALLAH ❤️
2026-11-28 07:14:02
7
sageer58622147358 :
الہی آمین
2026-11-28 06:50:58
4
Ahmad khan niazi :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-11-28 07:45:18
5
huzaifa چھوئی آلہ :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-28 06:54:55
7
Malikhanan16 :
mashallah abu jan 💕💕
2026-11-28 07:46:37
20
اعجازالحق عباسی فتح پور کمال :
ماشاءاللّٰه🤲🤲
2026-11-28 07:22:06
5
حاجی ملک شفاء :
اللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ دے
اور گاڑی مالک کو اللہ پاک لمبی زندگی عطاء فرمائے اور اللہ پاک اس کے رزق میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین❤️
2026-11-28 07:15:20
5
Faisal M Crane Operator 804 :
سلام اس مالک کو یہ میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار سنا ہے کہ ڈرائیور کی پنشن میں رکھوں گا جیتے رہو ایسے مالک اللہ لمبی زندگی دے میں خود بھی ڈرائیور ہوں
2026-11-28 08:00:38
6
HAmZa :
اللہ پاک جاوید استاد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے 🥲💔اور اس کے گھر والوں کو صبر دے
2026-11-28 07:08:04
9
To see more videos from user @chacha.tara77, please go to the Tikwm
homepage.