@shazadtanha9892: ریاستی جبر کی انتھا مولانا فضل الرحمن صاحب کی اسلام آباد کی رہائش گاہ کا تقدس پامال کیاگیاہے گھر سے زبردستی سب کو نکالا گیاہے مولانا صاحب کے فرزند اسجد محمود صاحب کو گرفتار کرلیاگیاہے اور اسلام آباد گھر سیل کردیاگیاہے جماعت اپنے لائحۂ عمل کا جلد اعلان کرے گی