@ahmad_muhammad_mazhar_fd: مدینہ منورہ ❤️🌹 دل کا سکون، آنکھوں کا نور، روح کی راحت! بیان: بابا جی ابوالنصر فرید العصرمنظور احمد شاہ ہاشمی رحمۃ اللہ علیہ ❤️🌹 ❤️ اللہ کریم ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری، گنبدِ خضریٰ کی زیارت اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ #حضرت_مفتی_ڈاکٹر_محمد_مظہر_فرید_شاہ_دامت_برکاتہم_العالیہ #ابوالنصر_منظور_احمد_شاہ_ہاشمی_رحمۃ_اللہ_علیہ #اللہ_جل_جلالہٗ #صلی_اللہ_علیہ_وآله_وسلم #جامعہ_فریدیہ_ساہیوال @JFS Media @Jamia Faridia Sahiwal Official