محبت کا پہلا سبق یہ ہے کہ یہ کبھی زبردستی نہیں ہوتی اور محبت کا آخری سبق یہ ہے کہ یہ ہر کسی کے مقدر میں بھی نہیں ہوتی۔
ہم اکثر محبت کو صرف پا لینے کا نام سمجھ لیتے ہیں، لیکن زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ سچی محبت تو بعض اوقات خاموشی سے دستبردار ہو جانے کا نام ہے۔ کسی کو اس کی خوشی کے لیے آزاد کر دینا اور اس کے فیصلے کا احترام کرنا محبت کا سب سے بڑا اور مشکل ترین سبق ہے۔
دنیا کی سب سے خوبصورت محبت وہ ہے جو آپ کو اللہ کے قریب کر دے، جو آپ کی روح کو پاکیزہ بنا دے۔ جہاں انا ختم ہو جائے اور صرف احترام باقی رہ جائے۔ جو حاصل نہ ہو سکے وہ امتحان ہے جو مل جائے وہ انعام ہے۔
لیکن یاد رکھیے لکیروں سے زیادہ دل کے مخلص ہونے پر یقین رکھیں کیونکہ وقت بدل سکتا ہے مگر سچے جذبوں کی خوشبو کبھی کم نہیں ہوتی۔
حاصل، لاحاصل، بجر يا وصال... محبت جو بھی رنگ دکھائے، انسان کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔ یہ ایک ایسا سفر ہے جہاں انسان ہار کر بھی بہت کچھ سیکھ جاتا ہے۔۔
2026-11-28 08:08:15
1
𝘼ن𝙎 ✨ 𝙔ن𝙎 :
Jan
2026-11-28 07:59:15
0
چوہدری :
2026-11-28 08:43:46
0
Meer Fayyaz Abro :
❤️❤️
2026-11-28 11:02:11
0
Meer Fayyaz Abro :
❤️❤️
2026-11-28 11:02:16
0
Meer Fayyaz Abro :
🥰🥰
2026-11-28 11:02:24
0
Meer Fayyaz Abro :
🥰🥰
2026-11-28 11:02:38
0
Meer Fayyaz Abro :
🥰🥰🥰
2026-11-28 11:02:08
0
Meer Fayyaz Abro :
❤️❤️❤️
2026-11-28 11:02:03
0
Mi@n Ahm@d 🇸🇦:🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 11:00:17
0
@NoMaN suKhEra 🖤 :
💚💚💚
2026-11-28 10:50:25
0
raidilnawazkharal :
🥰🥰🥰
2026-11-28 10:14:34
0
YOUNIS BHUTTA :
🥰🥰🥰
2026-11-28 10:12:16
0
Danish :
🥰🥰🥰
2026-11-28 09:53:05
0
چوہدری اللہ رکھا گجر 69 چک🥷🏿 :
♥️♥️♥️
2026-11-28 09:51:23
0
💯🥀سید باد شاہ🥀💯 :
🥰🥰🥰
2026-11-28 09:44:23
0
♤♡♤Malik Zubair♤♡♤ :
🥰🥰🥰
2026-11-28 09:32:18
0
S110 🔷 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 09:19:44
0
Malik✅ :
🥰🥰🥰
2026-11-28 09:09:52
0
Malik✅ :
😂😂😂
2026-11-28 09:09:51
0
Malik✅ :
😳😳😳
2026-11-28 09:09:47
0
waqasbhatti 123 :
😍😍😍
2026-11-28 09:04:48
0
Mazu🖤 :
❣️❣️❣️
2026-11-28 09:02:36
0
ᗅՏᗅⅅ :
🥰🥰🥰
2026-11-28 07:55:54
0
To see more videos from user @samia_235, please go to the Tikwm
homepage.