@arainzadi11220: میرے اندر بھی کبھی خوشیوں کا ایک شہر بستا تھا۔ ❤️🩹 جہاں ہر طرف روشنیاں ہوا کرتی تھیں، جہاں مسکرانے کی وجوہات ہوا کرتی تھیں، مگر وقت نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ کچھ لوگ آئے اور میری دنیا اجاڑ کر چلے گئے، کچھ خواب ٹوٹے اور کچھ ارمان بکھر گئے، میں ہر بار خود کو سمیٹ کر جیتی رہی، مگر ہر بار میرا کوئی نہ کوئی حصہ وہیں رہ گیا۔ آج بھی میرے اندر بہت کچھ دفن ہے، کچھ یادیں، کچھ درد اور کچھ ادھوری خواہشیں، لوگ مجھے ہنستا دیکھ کر خوش سمجھتے ہیں، انہیں کیا پتا کہ میں کتنے اجڑے ہوئے شہروں کو اپنے اندر بسائے بیٹھی ہوں۔ 🥀 آرائیں زادی 🕊️ #fyp #sad #video #viral #trending