@ikvoicepk: جمعیت کے کارکنوں کی رفتار دیکھ کر ایتھلیٹس بھی حیران رہ گئے! بھی نہ 30 ہزار کارکن جیل گئے، نہ کسی کو 14 سال قید ہوئی، پھر بھائی اتنی تیزی سے بھاگنے کی کیا ضرورت ہے؟ 😂 #imrankhan #releaseimrankhan #pti_imran_khan_lovers #pti_official #kiptaan_ki_awaz
bro Imran Khan per focus do osko choro ya sab bakwas hai bro❤️
2026-11-28 12:25:16
5
fusigur0 :
,غور سے سنو پاکستانیوں میں کہنے کی کیا کوشش کر رہا ہو عمران خان صاحب کو راستے سے ہٹانے کی گنڈاپور اور شاہ محمود قریشی کو لایا جا رہا ہے عمران خان مائنس کرنے کی ان کی کوشش برقرار ہے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گےاپ سب سے ایک درخواست ہے میری کہ اپ سب لوگ خاموش نہ رہے مہربانی کریں اور اواز اٹھائے خان صاحب کے لیے