@_ikram_07_: میں نے اپنی جوانی بہت اچھے طریقے سے گزارنے کی کوشش کی ہے میں کبھی کسی نامحرم کے پیچھے نہیں گیا۔ میں نے اپنے محرم کے لیے اپنی محبت کو محفوظ کر لیا مجھے پتا ہے وہ رب مجھے نوزاے گا اُس چیز سے جو میرے لیے بہتر ہے 🫠 #fypシ #viewsproblems #unfreezemyacount #repost