@bbcurdu: میٹا کا نیا اے آئی ایجنٹ ’میوز‘ ای میلز کا جواب دینے، ٹرین ٹکٹ بُک کرنے اور روزمرہ کے دوسرے کام صارف کی جانب سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ لیکن اسے اپنے اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات تک کتنی رسائی دینی چاہیے، اور ریگولیٹرز اس ٹیکنالوجی پر گہری نظر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟