اقا مدینے میں ہے جس کی حد ہے نہ جس کا کنارہ کوئی رحمتوں کا وہ دریا مدینے میں ہے ذکر کس کس نظارے کا لوگوں کروں ہر نظارہ انوکھا مدینے میں ہے وقت کا وہ سکندر بنے گا ضرور جو مدینے کا منتا مدینے میں ہے دو جہاں میں کہیں بھی میسر نہیں چین فاروق کی جیسا مدینے میں ہے دو جہاں میں کہیں بھی میسر نہیں ہے جیسا جیسا مدینے میں ہے🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰