@aliwarites7: علم حاصل کروتاکہ تمہیں پتہ چلے کہ زندگی کا سفر إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ سَتَعِينُ سے شروع ہوا ہے ان الله مع الصبرین سے گزرتا ہوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کی طرف گامزن ہے اس سفر میں بے حیائی ضروری نہیں۔ #foryou #fyp #viewsproblem #growmyaccount #aliwarites7