@pukhtana_ema01: ناران کے داخلی گیٹ پر ہر سال کبھی مون ہوٹل، کبھی سپریم چائے اور کبھی کسی پینٹ کمپنی کے اشتہاری بورڈ نظر آتے ہیں، لیکن افسوس کہ ناران کی قدرتی خوبصورتی، سیاحتی مقام کے دروازے پر ویلی کے تعارف پر مبنی بورڈ نمایاں دکھائی نہیں دیتا، کسی کے کاروبار کی تشہیر سے ہمیں کوئی شکوہ نہیں، ہر کاروبار کو فروغ ملنا چاہیے، لیکن متعلقہ ادارے کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (KDA) سے سوال ضرور بنتا ہے کہ کیا ادارے کے پاس اپنے فنڈز نہیں کہ ناران کے داخلی گیٹ کو اشتہارات کے بجائے اس علاقے کی خوبصورتی، قدرتی مناظر اور سیاحتی مقامات کے تعارف کا ذریعہ بنایا جا سکے؟ ناران محض ایک کاروباری مقام نہیں، بلکہ پاکستان کی قدرتی پہچان اور سیاحت کا ایک اہم مرکز ہے. اس کے داخلی دروازے پر آنے والے سیاحوں کو سب سے پہلے ناران کی خوبصورتی، ثقافت اور قدرتی ورثے کا احساس ہونا چاہیے، نہ کہ مختلف کاروباری اشتہارات کا. سوال کسی کے کاروبار پر اعتراض کا نہیں، بلکہ ناران کی اصل پہچان کو نمایاں کرنے کی ترجیح کا ہے. امید ہے کہ متعلقہ ادارہ اس جانب توجہ دے گا اور ناران کے داخلی گیٹ کو اشتہاری بورڈز کے بجائے اس کی قدرتی شناخت کا خوبصورت آئینہ بنائے گا🤲

꧁♛𝕀𝕥𝕫.𝕞𝕖 🇦 🇱 🇴 🇳 🇪🧚
꧁♛𝕀𝕥𝕫.𝕞𝕖 🇦 🇱 🇴 🇳 🇪🧚
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 November 2026 11:31:18 GMT
360
125
10
3

Music

Download

Comments

zohan_khan302
🦋͜͢͡𝄟⃝❤ALAM🦋͜͢͡𝄟⃝:: :
Nice Saying . agreed
2026-11-28 11:42:48
2
nazaketali33
Nazakat ail :
mashallah
2026-11-28 11:59:39
1
maliksami818
sami :
beautiful ❤️❤️❤️
2026-11-28 12:36:11
0
asmatkhan0546
💓(ASMAT KHAN)💓 :
ماشاءاللہ
2026-11-28 11:56:11
0
miankhanqureshi
MianKhanQureshi :
❣️❣️❣️
2026-11-28 11:35:36
1
nazaketali33
Nazakat ail :
😁😁😁
2026-11-28 11:59:29
0
javeed_187
Javed Khan Swati :
❤️❤️❤️
2026-11-28 11:55:26
0
sohailtonali13
sohailtonali13 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 11:43:06
0
zohaibkhan6391
zohaibkhan :
🌹🌹🌹
2026-11-28 11:39:50
0
bakhtzareen55
Bakht Zareen :
🥰🥰🥰
2026-11-28 13:02:02
0
To see more videos from user @pukhtana_ema01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About