@ai_drama_verse: پہلی نظر کا عشق، پہلی ملاقات کی لڑائی ❤️ | مس اٹیٹیوڈ اور مسٹر پرفیکٹ کی عائرہ نور کو بتا دے گی کیا ہوا تھا ماضی میں ۔۔۔۔ کیا عائمہ کی ضد سب کچھ چھین لے گی کیا۔۔۔؟؟؟ کیا عائمہ کی محبت کی کہانی شروع ہو چکی ہے؟ کیا زاویار خان بھی عائمہ کو پسند کرے گا؟ اور کیا عائرہ اپنی بہن کے جذبات کو سمجھ پائے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں! زرمالا شاہ کا امتحان.... زرمالا اور زاویار خان🖤 | ایک ونی، دو لوگ ونی کی رسم، خاندانوں کی دشمنی اور زاویار خان و زرمالا کی کہانی! 🖤🔥AI Drama Universe 🎥 By Safia Kousar 🖤#Vani #ZaviarKhan #Zarmala #PashtunDrama #PakistaniDrama