@riazshahidpat: لاہور کاہنہ:محمد عظیم کو سری لنکا میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں ایمبیسڈر آف انٹرنیشنل ڈپلومیٹس محمد عظیم کو شاندار تعلیمی کارکردگی اور بہترین ریزولیوشن پیش کرنے پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے۔