@amy.shop4: #xuhướng #amyshop4 #aokhoacchongnang #aokhoacnu #aokhoacnuxinh

CHUYÊN ÁO KHOÁC
CHUYÊN ÁO KHOÁC
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 29 November 2026 01:00:00 GMT
23
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amy.shop4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*(افضلیت صدیق اکبر، مولا علی کی زبانی / افضلیت کے بارے عقیدہ اہلسنت)*  حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:  *میں نے اپنے والد حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہیں؟* *آپ نے فرمایا: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔* *میں نے عرض کیا: پھر کون؟* *فرمایا: پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ۔*   *(صحیح البخاری، 3671)*  *(افضلیت صدیق اکبر کے بارے عقیدہ اہلسنت)*   *1)۔*  *تمام صحابہ کرام اور تابعین عظام رضی اللہ تعالیٰ عنہم  اجمعین  کا اس بات پر اجماع(اتفاق )  ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ  والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابو بکر صدیق  رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،پھر حضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں اور یہی عقیدہ مسلکِ حق اہلسنت و جماعت کا ہے اور اس عقیدے پر  بکثرت احادیث نبویہ ،آثارِ صحابہ و اقوال ائمہ ،بلکہ خود حضرت مولیٰ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمانِ عالیشان موجود ہے -*   *2)۔* *جو شخص مولیٰ مشکل کشا علی المرتضیٰ  کرم اللہ وجہہ الکریم کو حضرات ِشیخین کریمین سیدنا صدیق اکبر و سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر فضیلت دے ، وہ شخص اہلسنت سے خارج   ہے اور بدعتی، بد مذہب ہے ـ*  *(فتاویٰ رضویہ، جلد 29، ملتقطا)*#saifi #Sufism #Astana_aliya_ravi_ryan_sharif #trending #unfreeze

About