@umergul798: لیدی ویلی بر پالس ۔۔۔ شہرا قراقرم کے رائٹ سائڈ پر موجود یہ وادی کسی تعریف کی مہتاج نہیں یہاں پائے جانے والے خوبصورت جنگلات ترو تازہ پانی دنیا کے نایاب ترین پرندے اور بہتے چشمے اور اونچے آبشار آپکی زندگی کو مزید خوبصورت بنانے میں کوئی کمی ہاتھ سے نہیں جانے دیتی یہ وادی کسی تعریف کی مہتاج نہیں یہاں کی پہاڑیوں میں سال کے 12 مہینے گلیشیئرز اور برف اس وادی کو مزید خوبصورت بنانے میں مدد کرتے ہیں یہاں جون جولائی میں بھی آگ کے بغیر زندگی بسر کرنا مشکل نہیں نا ممکن ہے بد قسمتی سے ہمارے نا قابل نمائندوں کی نا احلی کی وجہ سے یہ خوبصورت وادی ٹورازم نہیں بلکہ دنیا کی نظروں سے غائب ہے۔ 📝 Umar Gul