@mohsin.raza.qadri0: دہندڑ کوٹ، پیر حبیب الرحمن صاحب مرحوم کی نماز جنازہ ہزاروں افراد کی اہوں سسکیوں میں ادا کردی گئی ۔ جس میں دور و نزدیک کے جید علماء نے شرکت کی ۔ ہمارے علاقے کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھا ۔ اللہ تعالیٰ پیر حبیب الرحمن صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللّٰہ کریم میرے عزیز و مشفق بھائی و دوست علامہ حبیب الرحمٰن صاحب (مرحوم) کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس عطا فرمائیں آمین ۔۔۔
وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا کہ یہ اچانک ہی کیا ہوگیا ۔۔۔
جامعہ مسجد دربار عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف میں ایک ساتھ موذن کی خدمات اور ان کی محبت ۔شفقت اور دعائیں سدا یاد رہیں گی ۔۔۔😥😥😥😥
2026-11-28 15:07:53
1
𝐒ᴀᴀ𝐃᭄ 亗 :
آہ! علم و عمل کا ایک اور چراغ بجھ گیا، دین کی خدمت کرنے والی ایک عظیم اور باوقار شخصیت ہم سے رخصت ہو گئی۔
پیر صاحب کی زندگی علم، دین، اخلاق، کردار، عاجزی، شرافت اور انسانیت کی خدمت سے عبارت تھی۔ آپ نے اپنی گفتگو، کردار اور عمل سے لوگوں کے دلوں میں محبت، دین سے وابستگی اور نیکی کا جذبہ پیدا کیا۔ ایسے اہلِ علم و عمل کا دنیا سے رخصت ہونا محض ایک فرد کی جدائی نہیں بلکہ ایک عہد، ایک علمی سرمایہ اور ایک روشن شمع کے خاموش ہو جانے کے مترادف ہے۔
آپ کی دینی خدمات، حسنِ اخلاق، نرم گفتاری، عاجزی اور لوگوں کے ساتھ محبت و شفقت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو جو علم عطا فرمایا، اسے آپ نے اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا بلکہ دین کی خدمت اور مخلوقِ خدا کی رہنمائی میں صرف کیا۔
بلاشبہ ایسی شخصیات معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں اور ان کا خلا مدتوں محسوس کیا جاتا ہے۔
اللہ رب العزت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، تمام نیک اعمال کو شرفِ قبولیت بخشے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی دینی و علمی خدمات کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، متعلقین اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین یا رب کریم یا رب العالمین 🤲🤲
2026-11-28 15:22:21
0
Awais gujjar :
😭😭😭
2026-11-28 14:43:19
0
Shazad Ch@007 :
😭😭😭
2026-11-28 14:33:13
0
Ibrar Butt :
🥰🥰🥰
2026-11-28 14:22:44
0
💎Ali hamza 💎 :
😭😭
2026-11-28 15:27:26
0
To see more videos from user @mohsin.raza.qadri0, please go to the Tikwm
homepage.