@jamiatulamaislam12: پی ٹی آئی کے اخونذاہ مولانا صاحب کی رہائش گاہ پہنچ گئے#جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #جمعیت_علمــاء_اســـــــلام #dontunderreviewmyvideo #foryoupage❤️❤️ #viral_video
مولانا غیروں کے غم میں رو لیتا ہے لیکن مولانا کے اپنے غم میں کوئی شریک نہیں ہے افسوس
2026-11-28 13:07:03
48
Umar Abdullah :
میں اس بھائی کی بات پر قائل ہوں کہ اج ہمیں پورے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا ہونا چاہیے نہیں کہ علیحدہ علیحدہ پارٹیوں کے پلیٹ فارم پر اگر ہم نے اپنا ملک پاکستان بچانا ہے تو ہم ایک ساتھ مل جل کر اس ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں
2026-11-28 14:14:34
20
🥷ladla sab🇻🇮✌️ :
sab poshtono KO 1 hona chahiye
2026-11-28 13:09:34
21
[@@(MR)&(PROBLEM)@@] :
MURSHAD MAULANA SAHIB ♥️♥️♥️
2026-11-28 12:58:31
21
ADIL KHAN ✅ :
ye Hoti tarbiyat
Imran Khan ✅✅ ZINDABAD ✌️
2026-11-28 14:14:14
11
^M^H^🦅 :
قربان قائد محترم اللہ حفاظت فرمائے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-28 12:28:31
25
user5787178634362m.hamza.lhr :
مجھے دیکھکر بہت رونا آرہا ہے 😭😭😭
2026-11-28 13:02:01
17
۲۹۱۷hm :
: نصر من الله وفتح قريب
إنشاء الله...
مولانا کو یا اللہ سرخرو فرما۔۔
مولانا کی حفاظت فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-11-28 13:04:55
11
qudoosabdul4 :
قربان قائد
2026-11-28 12:57:47
8
Muhammad Yaseen :
love you
2026-11-28 15:19:57
0
🚑💉HIGNOON,Khattak💊✍️⭐🌙🌺🌺 :
great sir
2026-11-28 14:17:17
0
Muhammad Ishaq :
جمعیت علماء اسلام زندہ باد
2026-11-28 14:18:50
4
king..of..turkey :
ye mawlana ka game he
2026-11-28 13:37:59
3
Unknown ☠️💕 :
mashallah Zaind abad raho amen
2026-11-28 12:55:08
3
Naseeir Nomani :
بل کل صحیح فرمایا جی
2026-11-28 13:05:39
5
𝄟✮⃝ رفیع اللہ کاکڑ :
2026-11-28 12:55:38
5
Zabi 🫴🥺 :
2026-11-28 15:14:26
1
𝄟✮⃝ رفیع اللہ کاکڑ :
2026-11-28 12:55:41
4
ZESHAN KHAN(ZH) :
2026-11-28 15:20:34
1
SHAHZAD. :
2026-11-28 13:09:04
1
🏁Atif Ullah Qureshi🏁 :
2026-11-28 12:53:08
1
Ali Khan :
باپردہ خواتین کے ساتھ ایسا سلوک قابل مذمت ہے
2026-11-28 14:57:19
1
Sami khan :
باری باری سب کی باری ایک درویش نے کہا تھا میں تو برداشت کرلوں گا اور اس نے ثابت کردیا ھے
2026-11-28 16:34:57
0
Saeed Sab :
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب محافظ پاکستان زندہ باد پوری پاکستانی قوم کو اپنے تمام اختلافات کو ختم کر کے ظالموں قاتلوں غاصبوں کے خلاف مولانا فضل الرحمان صاحب محافظ پاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاھئے
2026-11-28 16:49:12
1
I.collection :
شریف کے ساتھ اگر حد سے بڑھ کر کچھ ہوا تو مولانا تم بھی اس کے ساتھ عمران خان کے ساتھ جب حد سے بڑھ کر ہوا تو مولانا اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے اب مولانا کے ساتھ ہوا تو کوئی نہیں کھڑا ہوا ان کے ساتھ اب ہم دیکھ لیں ہم کہاں اور کس حد اور کس پلیٹ فارم تک پہنچ چکے ہیں
2026-11-28 16:34:52
0
To see more videos from user @jamiatulamaislam12, please go to the Tikwm
homepage.