@elizabeth_liaqat: آپ سب کو آمد کا پہلا اتوار مبارک ہو 🕯️🤍آئیں اس بابرکت اتوار کو امید، محبت اور خوشی کے ساتھ منائیں دعا ہے کہ یسوع مسیح کی روشنی آپ کے گھروں اور دلوں کو روشن کرے، اور آنے والا کرسمس آپ سب کے لیے برکت، امن اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🤍🙏 خدا آپ سب کو اپنی محبت اور فضل میں محفوظ رکھے❤️✝️۔ #praisethelord #jesuschrist