ماشاءاللہ سلامت رہیں مگر اتنی ہی گزارش ہے کہ ٹین سے سوشل میڈیا پر وزیراعلی کی سرگرمیاں جاری کر دیا کریں تمام پلیٹ فارم پر اور جب وزیراعلی تقریر کرتی ہیں تو ان کو کہیں کہ ہر شعبے کے انسان کو وہ مخاطب کر کے بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے کیا ہونے والا ہے جن کی ٹیلی ویژن پر ڈپٹی ہے پارٹی کا دفاع کرنے کی جو پارٹی عہدہ رکھتے ہیں ان کو بھی بتائیں کہ مخالفین کو منہ توڑ جواب دے کر ایا کریں کیونکہ ہم پارٹی ادھا نہیں رکھتے نہ ہی پارٹی کے کوئی عہدے دار ہیں مگر رضا گرانہ طور پر اپ سے محبت اور حمایت کرتے ہیں اور اس پر فخر ہے لیکن ہم منتظر ہوتے ہیں جب اپ کی جانب سے چیز اتی ہے تو ہم اگے شیئر کرتے ہیں اگر اس کو دیر ہو جائے تو پھر افسوس ہوتا ہے اور پاکستان ٹیلی ویژن سے جو بھی براہ راست اتا ہے اپ اس کی لنک لے کر پیج پر براہ راست چلاتے ہو ڈائریکٹ ویڈیو کے ذریعے براہ راست چلایا کرو جو بھی پارٹی رہنما براہ راست ائے اور اپنی کامیابیاں تمام فلائٹ فارم پر یکساں طور پر بیان کیا کرو عوام سارے پلیٹ فارم دیکھ رہی ہوتی ہے اور اج کل پراپگنڈا بہت زیادہ ہوتا ہے مخالف کا بیانیہ حاوی نہ ہونے دیا کریں میری بس اپ سے اتنی گزارش ہے
اور ایک چیز یہ ہے کہ مزوروں کی نمائندگی کرتا ہوں
تو اپ سے کہوں گا الیکٹرک ویل چیئر کا پروگرام شروع کریں جو درخواست کے بغیر ہر معذور کو جتنے پنجاب میں ہیں سب کو دیں بغیر درخواست کے
اور جتنے پروگرام وزیراعلی نے شروع کیے ہیں
ایک ایک پر غیر اعلانیہ دورہ کر کے غیروکریسی کو کام کرنے پر مجبور کریں یہ وزیراعلی سے گزارش ہے بہت شکریہ
2026-11-29 05:06:50
0
Rana Qasim Ali :
cheeti
2026-11-28 14:51:48
1
👑🅉🄰🄷🄸🄳_🅂🄰🅁🄳🄰🅁👑 :
2026-11-28 12:46:48
1
꧁༒☬𝓢𝓪𝓱𝓲𝓵☬༒꧂ :
team work like comment repost
2026-11-28 12:43:12
1
Rukhsana Yaqoob :
❤️Maryam Nawaz
2026-11-28 18:24:15
0
Muhammad Shahan :
🥰🥰
2026-11-28 13:30:53
0
To see more videos from user @zshanmalick, please go to the Tikwm
homepage.