بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے
لیکن بہنہ اسی کے ساتھ جس میں دور جانے کا جنون ہو 💯
2026-11-29 14:33:32
3
ابرش💜✨ :
کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے تمہیں دیکھ کر
سمجھ نہیں آتی کہ جان آتی ہے یا نکل جاتی ہے
2026-11-28 23:30:05
8
✨𓆩𝐑𝐚ج𝐩𝐨𝐨𝐭𓆪✨ :
🥀🖤 فقط ایک لمحہ لگتا ہے اور انسان کے سارے مان ٹوٹ جاتے ہیں 💔😔
جن رشتوں پر عمر بھر کا یقین ہوتا ہے، وہی ایک لمحے میں اجنبی بنا دیتے ہیں 🥀💔 کبھی کسی کا لہجہ بدلتا ہے، کبھی کوئی وعدہ ٹوٹتا ہے، اور کبھی وہ شخص ہی بدل جاتا ہے جسے ہم نے کبھی بدلنے کے قابل نہیں سمجھا ہوتا۔ 💯😞
پھر انسان شکوے کرنا چھوڑ دیتا ہے، وضاحتیں مانگنا چھوڑ دیتا ہے، بس خاموشی سے اپنے اندر بکھرتا رہتا ہے۔ 🤐🥀💔
عجیب بات ہے نا، جو دل کبھی ایک شخص کی محبت پر فخر کرتا تھا، وہی دل ایک دن اُس کا نام لینے سے بھی ڈرنے لگتا ہے۔ 🖤😢
مان ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی، مگر اُس کی گونج انسان کے اندر بہت دیر تک رہتی ہے۔ 🥀🖤💔
#ادھورے_رشتے 🥀 #ٹوٹے_ہوئے_مان 💔 #خاموش_درد 🖤 #تلخ_حقیقت 😔 #زندگی_کی_باتیں 💯
2026-11-29 09:37:59
4
Bhubu ki ہیر 🥰 :
چھوڑ کر ہمیں زمانے میں لاوارثوں کی طرح
وہ خوش ہے
غیروں کے ساتھ خدا خوش رکھے اسے❤️🩹
2026-11-29 15:48:54
1
Reality 🫡 :
the song ...
2026-11-29 09:16:05
4
Gul Thebo :
hyeeeeeee
2026-11-29 04:32:32
5
🫠UmAiR Arain ✨❤️🩹 :
Hyee😭🫀🤌
2026-11-28 16:09:41
8
👑𝑴_𝑯👑 :
🖤🙂↔️
2026-11-29 09:24:45
4
Tariq khan :
محبت میں جھکنا کوئی عیب نہیں
سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے لیے