@facts_infourdu: 19 لیٹر کی بوتل صرف 50 روپے میں؟ 😱 اصل قیمت کیا ہے، اور آر او پلانٹ والا کتنا کماتا ہے؟ اس ویڈیو میں پورا حساب ہے — بجلی کا بل، فلٹر، ممبرین، بورویل، ڈیلیوری اور وہ خرچے جو کوئی نہیں بتاتا! آخر میں 300,000 روپے ماہانہ کا سچ بھی ہے 💰 پوری ویڈیو دیکھیں، پھر بتائیں — یہ کاروبار کرنا چاہیے یا نہیں؟ فالو کریں، پارٹ 2 کل آئے گا 👉 #ROWater #ROPlant #WaterBusiness #Pakistan #BusinessIdeas