@shanali5137: ہمیں تو تیری سادگی نے اپنا دیوانہ بنایا ہے، ورنہ چہرہ تو ہر کسی کا اچھا لگتا ہے۔ نہ تیری دولت کی خواہش ہے، نہ تیرے حسن کا غرور، مجھے تو تیرے لہجے میں چھپا خلوص اچھا لگتا ہے۔ دنیا تو چہروں کی دیوانی ہے، ہم نے کردار کو چاہا ہے، یہاں ہر شخص خوبصورت ہے، مگر ہر کوئی وفادار نہیں ہوتا۔ مجھے تیری آنکھوں سے زیادہ تیری سوچ سے محبت ہے، کیونکہ خوبصورت چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر خوبصورت کردار ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ حسن چند لمحوں کی کشش ہے، کردار عمر بھر کا مان ہوتا ہے، چہرہ تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے، مگر اچھا انسان ہر کسی کے نصیب میں کہاں ہوتا ہے۔ ❤️ #deepfeelings #UnrequitedLove #SadQuotes #UrduPoetry #LaHasilMohabbat 💛💯
پت جڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہے پاگل ہے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہے کہتے ہیں ہر جاب موجود خدا ہے کیوں اج پھر وہ پتھر میں خدا ڈھونڈ رہا ہے پھر خدا کہتا ہے اس کو تو مجھ سے محبت ہی نہیں تھی ایسا کیا غم اگیا کہ میرا پتہ ڈھونڈ رہا ہے کس دنیا میں اگے تم ساغر شاہ ہر شخص ایک دوسرے کی خطا ڈھونڈ رہا ہے
2026-11-28 18:10:07
0
𝑴𝒊𝒓 𝑨𝒕𝒊𝒔𝒉𝒂𝒎 ♥︎ :
ہمیں تو تیری سادگی نے اپنا دیوانہ بنایا ہے، ورنہ چہرہ تو ہر کسی کا اچھا لگتا ہے۔
، نہ تیری دولت کی خواہش ہے، نہ تیرے حسن کا غرور مجھے تو تیرے لہجے میں چھپا خلوص اچھا لگتا ہے۔ دنیا تو چہروں کی دیوانی ہے، ہم نے کردار کو چاہا ہے یہاں ہر شخص خوبصورت ہے، مگر ہر کوئی وفادار نہیں ہوتا۔ مجھے تیری آنکھوں سے زیادہ تیری سوچ سے محبت ہے کیونکہ خوبصورت چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں مگر خوبصورت کردار ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ حسن چند لمحوں کی کشش ہے، کردار عمر بھر کا مان ہوتا ہے چہرہ تو ہر کسی کے پاس ہوتا ہے، مگر اچھا کسی کے نصیب میں کہاں ہوتا ہے۔💙🥰
2026-11-28 19:02:52
0
Rajpoota da munda :
ایسے نشانہ نا بنا اپنی آنکھو سے❤️👀
نہیں تو کون روکے گا مجھے مڑ جانے سے
🥹
2026-11-28 19:06:15
0
R🕊️A🕊️J🕊️A🕊️ :
مجھے محبت ہے تیرے قردار سے وررنہ
حسن تو سرےعام بازارو میں بکتا ہے
2026-11-28 21:02:52
1
𝔹𝕒𝕤𝕚𝕥 ℍ𝕒𝕫𝕒𝕣𝕖𝕧𝕚 804 :
مجھے محبت ہے تیرے قردار سے وررنہ
حسن تو سرےعام بازارو میں بکتا ہے
2026-11-28 18:16:59
0
🥺نادان لوگ🫶 :
@❤️🩹عاقب 🥹
2026-11-28 19:24:58
1
ESHU🎀✨ :
❤️❤️❤️
2026-11-28 18:39:03
1
Ashiq Ali :
🤗🤗🤗
2026-11-28 20:40:26
0
Thanha 😥 Murshid 😥 :
😥😥😥
2026-11-29 01:53:16
0
Mr_A_B_Wajo_17_🏏 :
💝💝💝
2026-11-29 02:25:42
0
MURTAZA JAN 007 :
♥️♥️♥️
2026-11-28 18:15:27
0
𝙨𝙖𝙙𝙞𝙦 𝙗𝙪𝙡𝙚𝙙𝙞 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 22:52:32
0
shahzad Hussain :
@🎀its mehreen🎀 ❤️
2026-11-29 02:31:25
0
Hamza :
❤️
2026-11-29 00:22:36
0
🦋⍣⃝ZAIB🕊 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 20:05:03
0
꧁乂✰Аśі𝓯✰乂꧂ :
❤️❤️❤️
2026-11-28 19:49:44
0
س🥀 :
🥰🥰🥰
2026-11-28 18:56:40
0
BAKHTYAR JAAN 😎 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 18:43:43
0
ویران دل💔 :
🌸🌸🌸
2026-11-28 18:53:19
0
Ahasn Jan :
❤️❤️❤️
2026-11-28 18:37:41
0
🇱 🇦 🇱 🇦خان🫀🖤 :
♥️♥️♥️
2026-11-28 18:21:01
0
غلام حسین سندی 🚩🪓 :
🥰🥰🥰
2026-11-29 00:58:00
0
♛•kolhi•♛™︎ :
🥰🥰🥰
2026-11-29 02:35:38
0
Ashiq Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-28 20:40:27
0
•𓆩𝐒𝐘𝐂𝐎•ˡᵉᵃᵈᵉʳ²آلہ⚚⃟🏴$&💀 :
🥰🥰🥰
2026-11-28 15:07:53
0
To see more videos from user @shanali5137, please go to the Tikwm
homepage.