@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 November 2026 15:10:25 GMT
7892
1128
140
82

Music

Download

Comments

dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
thanks 🥺 Talha bahi my lines 🥺🥺🥺
2026-11-28 15:32:57
4
.phile11
selenophile 11 :
سال کیا صدیاں بھی گزر جائے،درد وہیں رہیں گے آخری سانس لینے تک ،یادیں دل پے نقش رہیں گی۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-28 15:13:06
13
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
ہر گزرتا سال کچھ نہ کچھ لے جاتا ہے کبھی لوگ اور کبھی سکون🫠
2026-11-28 15:13:33
12
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
یادیں تو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں
2026-11-28 15:13:30
12
userecutest1
عروج ✨ :
تیرے ہی خواب پر ختم ہوگا یہ سال تیرے ہی خواب سے شروع ہوگا نیا سال۔۔۔🥹🌸
2026-11-28 15:13:01
12
deadsoul.789
❤️‍🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
سال بدلنے سے کہاں بدلتے ہیں دل کے موسم، کچھ درد تاریخوں کے محتاج نہیں ہوتے، کچھ لوگ زندگی سے چلے بھی جائیں تو کیا، ان کی یادوں کے چراغ کبھی بجھتے نہیں۔ 🫠❤️‍🩹
2026-11-28 15:14:01
11
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
یہ سال بھی رخصت ہونے کو ہے، پر کچھ ان کہی باتیں اور ادھورے خواب ابھی تک سانس لے رہے ہیں۔
2026-11-28 15:13:43
12
nooryaesthix
NOORYy🤍✨ :
literally 🫠 no words 🙃
2026-11-28 15:12:14
9
kamii0773
KAMII❤‍🩹 :
سال ختم ہونے کو ہے، مگر کچھ درد آج بھی وہیں کھڑے ہیں، کچھ لوگ وقت کے ساتھ بچھڑ گئے، اور کچھ یادیں وقت کے ساتھ مزید گہری ہو گئیں۔
2026-11-28 15:15:00
7
simran22410
Simran :
سال تو بدل جائے گا مگر کچھ نام کچھ لمحے اور کچھ لوگ دل میں وہیں رہیں گے....🫠✨
2026-11-28 15:23:05
9
noorwrites381
🦋Noor🦋 :
انسان ہر چیز بھول جاتا ہے بس یادیں کچھ باتیں ہوتی ہیں جو انسان کبھی بھلا ہی نہیں پاتا۔❤️‍🩹
2026-11-28 15:12:12
12
itssaadi73
س🥀 :
"A year full of lessons and regrets"🥀🙌🏻
2026-11-28 15:14:58
5
virgoistic29
✿𝑩𝒊𝒏𝒕𝒆عبدُل𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒒✿ :
No words....😶
2026-11-28 15:14:10
7
toobaqasim7
T O O B A 🐰 :
Hayee songggg Mera favvvvv h 🫠🤌🏻
2026-11-28 15:13:01
8
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
Exactly......🥀
2026-11-28 15:12:08
10
.phile11
selenophile 11 :
یادیں تو قبر تک پیچھا نہیں چھوڑتی، اور درد تو پھر زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-11-28 15:14:50
10
dard_e_dil292
SHARJEEL🤍 :
کچھ یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، بس آنکھوں میں نمی چھوڑ جاتی ہیں
2026-11-28 15:35:48
5
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
سال ختم ہو رہا ہے، مگر کچھ یادیں ایسی ہیں جو اگلے سال بھی ساتھ سفر کریں گی۔
2026-11-28 15:14:07
13
itssaadi73
س🥀 :
یادیں بہت اذیت ناک ہوتی ہیں🙌🏻🥀
2026-11-28 15:14:01
9
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
سال تو بدل جاتے ہیں، مگر کچھ بچھڑنے والے عمر بھر دل سے نہیں اترتے۔❤️‍🩹
2026-11-28 15:13:01
11
qalb_7860
♡نُورُ الْقَلْبِ♡ :
کچھ ادھورے قصے اس سال کے ساتھ ختم نہیں ہوں گے، وہ یادوں میں رہیں گے🫠
2026-11-28 15:12:50
11
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
ختم ہونے کو ہے سال، مگر کچھ کہانیاں ایسی ہیں جن کا آخری صفحہ آج تک نہیں لکھا گیا۔ ❤️‍🩹
2026-11-28 15:13:49
8
raza37912
Mano🌷✨ :
• سال بدل رہا ہے، پر کچھ یادیں وہیں ٹھہری ہیں۔🥀
2026-11-28 15:14:49
7
userecutest1
عروج ✨ :
Exactly.... 🥹😌🌷
2026-11-28 15:11:45
9
itssaadi73
س🥀 :
یادیں کبھی نہیں بچھڑتیں🙌🏻🥀
2026-11-28 15:14:13
7
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About