@waliullahmaroof: یہ بچہ اپنا نام شاہزیب بتاتا ہے اور والد کا نام سید محمد/سعید محمد کہتا ہے۔۔۔والدہ کا نام نہیں معلوم ۔ ایک بھائی کا نام کلیم اللہ یاد ہے۔ اپنا پتہ خیبر چوک کراچی بتاتا ہے۔ برائے مہربانی زیادہ سے زیادہ شئیر کرکے اسکے خاندان کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 0 3 1 6 2 5 2 9 8 2 9 28 nov 2026 #waliullahmaroof