@veerugillani2.0: Punjab Government ki taraf se Asaan Karobar Finance Scheme ke zariye business shuru karne ya apne mojooda business ko expand karne ke liye aik zabardast sahulat! 🚀 Is scheme ke tehat eligible afraad ko 10 lakh se 3 crore rupay tak baghair sood ke qarza diya ja raha hai. Kya yeh scheme Pakistan ke naujawanon aur business community ke liye game changer sabit hogi? Apni raaye comments mein zaroor dein! #PunjabGovernment #AsaanKarobarFinance #InterestFreeLoan #CMpunjab #PakistanBusiness
میں خود اس حکومتی اسکیم آسان فنانسنگ لون کا ایک متاثرہ درخواست گزار ہوں۔ میں نے اگست 2025 میں اس اسکیم کے تحت قرض کے لیے درخواست دی تھی، لیکن آج نومبر 2026 تک تقریباً 15 ماہ گزرنے کے باوجود نہ مجھے قرض ملا ہے اور نہ ہی میری درخواست کے حوالے سے کوئی واضح اور حتمی جواب دیا گیا ہے۔
اس دوران میں نے PLRA (پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی) کے متعدد چکر لگائے، مختلف دفاتر کے دروازے کھٹکھٹائے، کئی درخواستیں اور تحریری شکایات جمع کروائیں۔ کبھی پراپرٹی ریکارڈ کا مسئلہ، کبھی فرد اور انتقال کی پیچیدگی، کبھی ملکیت کی تصدیق اور کبھی کسی دوسرے اعتراض کی بنیاد پر معاملہ آگے نہیں بڑھ سکا۔ ہر مرتبہ نئی وضاحت اور نئے تقاضوں کا سامنا کرنا پڑا، لیکن آج تک کوئی عملی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
میں ملتان کا ایک باقاعدہ تاجر ہوں اور کئی سالوں سے ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ممبر ہوں۔ میرا اپنا کاروبار ملتان میں قائم ہے۔ میں باقاعدہ امپورٹ کا کاروبار کرتا ہوں، میرے پاس NTN، GST رجسٹریشن، امپورٹ سے متعلق لائسنس اور دیگر تمام ضروری کاروباری دستاویزات موجود ہیں۔ میں باقاعدگی سے کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہوں اور ملکی معیشت میں اپنا کردار ادا کر رہا ہوں۔
میرا سوال حکومت اور متعلقہ اداروں سے صرف اتنا ہے کہ اگر ایک قانونی کاروبار کرنے والا شخص، تمام ضروری دستاویزات اور ٹیکس رجسٹریشن رکھنے کے باوجود، 15 ماہ تک قرض حاصل نہیں کر سکتا تو پھر اس اسکیم سے عام شہری اور چھوٹے تاجر کس طرح فائدہ اٹھائیں گے؟
حکومت کی جانب سے آسان فنانسنگ اور عوام کو بلا رکاوٹ قرضوں کی فراہمی کے دعوے اپنی جگہ، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس دکھائی دیتے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ صرف اشتہارات اور خبروں کے ذریعے کامیابی کے دعوے کرنے کے بجائے ایسے حقیقی درخواست گزاروں کے مسائل بھی سامنے لائے جائیں اور ان کا حل نکالا جائے۔
میں کوئی غیر قانونی رعایت نہیں مانگ رہا، صرف اپنے جائز حق اور اپنی درخواست پر میرٹ کے مطابق فیصلے کا مطالبہ کر رہا ہوں۔ GHULAM ABBAS Bhatti 03008691613
2026-11-29 04:22:30
2
khokharsab1965 :
اپنے بندوں کو نوازا جائے گا
2026-11-28 20:43:23
3
One World Marketing ✅ :
1 sal approved howa wa loan abhi tak nai mila
2026-11-29 02:19:37
1
maher Qadeer :
business start karnay Kay milay gay
2026-11-29 01:41:28
1
"""GM"""s°°m®° :
nice post ....Bai Jan nhi Milty
2026-11-29 05:52:18
0
Rashid :
g dear
2026-11-29 03:36:03
1
SHOUKAT AHMED.❤️🥰 :
karachi me ha
2026-11-28 23:53:00
0
Engr. Farman Ali :
sab jhot ha
2026-11-29 05:32:13
0
Nasir electronics malakwal :
Bhai koi ni dety 18 months ho gye aply kia hua hai dacomints bhi clear ho gye visit bhi ho gye sab clear bhi ho gea but 18 months say proses mai
2026-11-29 03:27:33
0
jawa palam :
bakwas
2026-11-29 05:43:20
0
Ismahel Khan :
pelz
2026-11-29 05:42:40
0
maqbool siqandar :
Kaisy
2026-11-29 02:42:25
0
Pathan kuri 🏴🇵🇰 :
2026-11-28 15:46:23
0
Awais shaikh :
2026-11-28 23:13:11
0
Paradise :
2026-11-28 23:19:18
0
Khateeb hussian babar Khateeb :
2026-11-28 19:30:28
0
Khateeb hussian babar Khateeb :
2026-11-28 19:30:36
0
Khateeb hussian babar Khateeb :
2026-11-28 19:30:33
0
جواد 💸 :
😂😂
2026-11-28 22:57:11
0
Tariq Mugal :
👍👍👍🥰🤗
2026-11-28 20:31:41
0
Nasir abbas :
hahahahaha 😂🤣🤣
2026-11-28 22:22:38
0
sher ali🇵🇰 :
2026-11-29 05:11:20
0
To see more videos from user @veerugillani2.0, please go to the Tikwm
homepage.