@zahisthetic: Miss uh BaBa jan 🥺❤️🩹 کتنے حسین لمحے گزرتے تھے آپ کے ساتھ بابا، میں یہ نہیں کہوں گا کہ آپ کیوں چلے گئے کیونکہ یہ سب رب کے فیصلے ہیں، مگر یہ ضرور کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کی بہت یاد آتی ہے بے حد آتی ہے، آپ کی آواز سننے کو دل بہت بے قرار رہتا ہے، آپ کیلیے میرا دل بہت تڑپتا ہے بابا 😭 اللّٰہ پاک میرے بابا جان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے دراجات بلند فرمائے آمین 🥹 بابا آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام ملے آمین ثم آمین 🥺🥀 #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic