@rai.afzaal.kharal6: 🥀 پرانی محبت وہ پرانی محبت، وہ ادھورے فسانے، آج بھی یاد آتے ہیں بیتے زمانے۔ دل نے چاہا تھا جسے آخری سانس تک، وہی چھوڑ گیا ہمیں انجانے بہانے۔ اب نہ وہ لوٹ کر آئے، نہ دل کو قرار، بس آنکھوں میں باقی ہیں خواب پرانے۔ کچھ محبتیں ختم ہو کر بھی ختم نہیں ہوتیں، وہ دل میں رہتی ہیں، بس نصیب میں نہیں ہوتیں۔ 💔