@user3209979618229: A day in the countryside 🌱❤️ Helping my aunt with some farm work. Simple life, beautiful moments. #CountrysideLife #FarmLife #China #RuralLife #DailyLife

Austin是小奥
Austin是小奥
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 28 November 2026 15:53:56 GMT
1123
20
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user3209979618229, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کاش میں محبت کے راستے نہ جاتا 💔 #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage  کاش میری آنکھوں نے اس کو کبھی دیکھا ہی نہ ہوتا 🥀 کاش میرے کانوں نے اس کی آواز کبھی سنی ہی نہ ہوتی 😭 کاش میرے دل نے اس کے لیے کبھی دھڑکا ہی نہ ہوتا 🖤 کیونکہ آج وہی آنکھیں رو رو کر اندھی ہو گئی ہیں 😢 وہی کان اس کی آواز کے لیے ترس گئے ہیں 💔 اور وہی دل اب سینے میں پتھر بن کر رہ گیا ہے 🥀 میں نے اس کو خدا کے بعد سب سے زیادہ چاہا تھا 😭 میں نے اس کے لیے تہجد میں اٹھ کر دعائیں مانگی تھیں 😔 میں نے اس کے لیے اپنی نیندیں قربان کی تھیں 🖤 میں نے اس کے لیے اپنے آنسو چھپا کر ہنسنا سیکھا تھا 💔 مگر اس نے میری دعاؤں کو بھی ٹھکرا دیا 🥀 اس نے میرے سجدوں کا بھی مذاق بنا دیا 😭 وہ کہتی تھی تم میرے بغیر رہ نہیں پاؤ گے 😢 ہاں سچ کہا تھا اس نے 🖤 میں آج بھی اس کے بغیر رہ نہیں پا رہا 💔 میں زندہ ہوں مگر زندگی نہیں ہے مجھ میں 🥀 میں سانس لے رہا ہوں مگر جی نہیں رہا 😭 میں ہر روز صبح اٹھتا ہوں تو سوچتا ہوں 😔 کاش آج کی صبح میری آخری صبح ہو 🖤 کیونکہ اس کے بغیر ہر صبح ایک سزا لگتی ہے 💔 میری راتیں اب قبر سے بھی زیادہ اندھیری ہیں 🥀 میں کمرے میں اکیلا بیٹھ کر دیواروں سے باتیں کرتا ہوں 😭 میری تنہائی میری سب سے بڑی دشمن بن گئی ہے 😢 میں موبائل کھولتا ہوں تو اس کی پرانی چیٹ پڑھتا ہوں 🖤 اور ہر میسج پر میرا دل پھر سے ٹوٹ جاتا ہے 💔 وہ لفظ جو کبھی میری جان تھے 🥀 آج وہی لفظ میرے زخموں پر نمک بن گئے ہیں 😭 لوگوں نے مجھے چھوڑ دیا 😔 دوستوں نے کہا تو بدل گیا ہے 🖤 گھر والوں نے کہا تو کھو گیا ہے 💔 کسی کو کیا پتہ کہ میں بدلا نہیں ہوں 🥀 میں تو ٹوٹ گیا ہوں 😭 میں وہ شیشہ ہوں جو ایک بار ٹوٹ جائے 😢 تو لاکھ جوڑو، پھر بھی اس میں دراڑیں رہ جاتی ہیں 🖤 اس نے مجھے اس طرح چھوڑا 💔 جیسے کوئی پرانا کپڑا اتار کر پھینک دیتا ہے 🥀 جیسے کوئی کھلونا ٹوٹ جائے تو پھینک دیتا ہے 😭 میری محبت اس کے لیے ایک ٹائم پاس تھی 😔 اور میری زندگی اس کے لیے ایک کھیل تھی 🖤 میں ہار گیا، وہ جیت گئی 💔 مگر جیت کر بھی وہ خوش نہیں ہے 🥀 اور ہار کر میں مر گیا ہوں 😭 کاش میں اس کو کبھی اپنا نہ کہتا 😢 کاش میں اس کے لیے کبھی نہ روتا 🖤 کاش میں اس کے پیچھے کبھی نہ بھاگتا 💔 کاش میں محبت کے راستے نہ جاتا 🥀 ایک بار سچے دل سے کسی کو چاہ کر دیکھو 🖤 اور پھر اس کو کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھو 💔 تمہیں پتہ چلے گا درد کسے کہتے ہیں 🥀 تمہیں پتہ چلے گا ٹوٹنا کسے کہتے ہیں 😭 یہ میری بربادی کی کہانی ہے 🖤 یہ میرے دل کی وہ چیخ ہے 💔 جو میں نے دنیا سے چھپا کر رکھی ہے 🥀 اگر یہ لائن پڑھ کر دل نہ ٹوٹا تو پھر کہنا 😭 Feddy Writes 🥀

About