@apna_kisran: کچھ رشتے صرف نبھائے جاتے ہیں، جتائے نہیں جاتے! ❤️ زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو روز بات نہیں کرتے، مگر جب زندگی مشکل ہو جائے تو سب سے پہلے وہی یاد آتے ہیں۔ اپنا وہ نہیں جو اچھے وقت میں ساتھ ہو، اپنا وہ ہے جسے برے وقت میں بھی آپ سے کوئی شکایت نہ ہو۔ یہ ویڈیو اسی شخص کو بھیج دیں، جسے آپ اپنا سمجھتے ہیں۔ 🫂 آپ کے پاس بھی ایسا کوئی ہے؟ #kuchrishtay #rishtay #apne #sacherishta #emotionalvideo