@mahii14831: میری وفا کا ہر ایک آنسو تجھ پر قرض رہے گا... 💔 وعدہ رہا بھول جاؤں گا تمہیں مگر کبھی معاف نہیں کروں گا... میں نے تو تمہیں دل سے چاہا تھا اور تم نے میری محبت کو محض ایک کھیل سمجھ لیا... تم ہنستے رہے، میں روتا رہا تم آگے بڑھ گئے، میں وہیں رہ گیا جہاں تم نے مجھے چھوڑا تھا... اب شکوہ نہیں، بس اتنا یاد رکھنا جس دل کو تم نے توڑا ہے اس دل نے تمہارے لیے کبھی بد دعا نہیں مانگی... میرے آنسوؤں کا حساب ایک دن تمہیں دینا ہی پڑے گا... کیونکہ میری وفا کا ہر ایک آنسو تجھ پر قرض رہے گا... 🥀😭 - SN Jani #foryou #foryoupage #fyp #viral #sadpoetry

Mahii1483
Mahii1483
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 28 November 2026 16:18:44 GMT
788
86
5
16

Music

Download

Comments

muhammad.tahir7385
ᴰᵃʳᵏ ʟ͢͢͢ɪꜰᴇ • :
ویسے تو مجھے ماہی نام سے نفرت ہے لیکن آج نہیں
2026-11-28 19:02:08
0
muhammad.tahir7385
ᴰᵃʳᵏ ʟ͢͢͢ɪꜰᴇ • :
پھر اوس کے بعد ہم نے محبت کو گناہ سمجھا پھر اوس کے بعد ہم پر کوفر کے فتوے لگنے لگے ❤️‍🩹🫀🥹🫠
2026-11-28 19:01:39
0
To see more videos from user @mahii14831, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About