@cricketediter889: 🚨رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا بے تاج بادشاہ پاکستان! پاکستان اب تک 3 مرتبہ رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت کر سب سے آگے ہے، جبکہ قومی ٹیم ایک بار پھر فائنل میں ہے! کل گرینڈ فائنل میں پاکستان کی نظریں چوتھی ٹرافی پر ہوں گی، کیا شاہینز ایک بار پھر تاریخ رقم کریں گے؟ 🔥❤️🇵🇰🏆#PSL39 #ForYou #foryoupage