@muhammad.asim9932: عمران خان کی حکومت کو گرانے کے لیے جس گھر میں بیٹھ کر پلاننگ ہوتی تھی جہاں پر مولانا فضل الرحمان، شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، محترمہ مریم نواز صاحبہ، آصف علی زرداری یہ سب مل کر بیٹھتے تھے اور سوچتے تھے کہ ہم نے عمران خان کی حکومت کو کیسے گرانا ہے کیسے ہم نے عمران خان کا تختہ پلٹنا ہے آج اسلام آباد میں اس گھر کو سیل کیا گیا اور یہ گھر سیل ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت میں شہباز شریف ہیں وزیر اعظم وہی وزیر اعظم جن کے بارے میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے نے کہا تھا کہ عمران خان کو اتنا غم اتنا غصہ اتنا تکلیف اپنی حکومت کے گرنے پر نہیں ہوگا جتنی تکلیف عمران خان کو شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہو گی اب عمران خان نے تو کہہ دیا تھا کہ میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #عمران_احمد_خان_نیازی #مولانا_فضل_الرحمان #مولانا_کیساتھ_آج_کیا_ہوا #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive
🖤:اللّٰہ الحق ہیں 🔥 سچ کا خدا ہیں 🥺اور ہمیں آج بھی یقین ہیں کہ انشااللہ ہمارا مرشد جناب عمران خان رہا ہوکر بادشاہ بنے گا 👑💝🔥
2026-11-29 06:15:11
4
نعیم :
sub ki bare aege
2026-11-29 05:31:43
1
👻🇵🇰انس دل جلے جانی 🇦🇫 :
🥰🥰
2026-11-29 08:52:19
2
zpce🇿🇦 :
one man say
2026-11-28 18:06:13
0
amjad but :
804🥰🥰🥰
2026-11-29 02:33:29
1
Zahid Khan :
2026-11-29 09:52:04
0
❤️🔥SARKHADI❣️ WAZXIR❤️🔥 :
2026-11-28 19:43:33
4
H Baloch😍 :
:آج بات اپنے اوپر آئی تو کیسے سچ بولنے پر مجبور ہوگئے
2026-11-29 07:38:45
0
Fazlando boda :
😂
2026-11-29 06:16:11
0
☕ m̷u̷h̷a̷m̷m̷a̷d̷ a̷s̷i̷f̷ ☕ :
2026-11-29 05:26:24
0
Salman Khan IK :
2026-11-29 10:21:01
0
🍂🍁امان پٹھان⚔️🔥💫🤘 :
مکافاتِ عمل ہے!
اسی گھر میں عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے سیاستدان جمع ہوا کرتے تھے۔ آج اللہ پاک کی قدرت دیکھیں، وہی گھر بند پڑا ہے اور حالات بدل چکے ہیں۔ بے شک اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
2026-11-28 23:09:42
4
muhabat tum sey nafrat hai :
in logo nay deen Islam key naam phey bussines politicion ki hai awam ko beywakof banatey istemal karty khudh ayeshiii ki zindagi guzar rahy awam key tx sey har chez free
2026-11-28 19:59:25
0
𓆩 𝑹𝑨𝑯𝑬𝑬𝑴 𝑲𝑯𝑨𝑵 𓆪 :
نوٹ کی قیمت لگاؤ 🥰🥰
2026-11-29 07:16:53
1
د درد دونو دنیا😥😥 :
افسوس چی د پنجابیانو خمایت می نوی کڑی😭😭😭نن بہ دھعہ ورز نہ لیدہ😭😭😭