جنہیں تقدیر رولانہ چاھے
انھیں بے قدروں سے عشق ہو جاتا ہے🤎
2026-11-28 17:53:23
3
★彡 آرائیں زادہ 彡★ :
اک تمہیں ہی تو بخشی تھی حکومت اس دل پر، پھر تم سے شکوہ کیسا؟ ہم نے تو اپنی خوشیوں، اپنے سکون اور اپنے جذبات کی بادشاہت تمہارے نام کر دی تھی۔ ہمیں کیا خبر تھی کہ جسے دل کا حاکم بنا رہے ہیں، وہی ایک دن اس دل کی بربادی کا فرمان جاری کر دے گا۔
تمہارے سوا ہمیں برباد بھی بھلا کون کر سکتا تھا، آخر اس دل میں تمہارے علاوہ کسی کو اختیار ہی کہاں دیا تھا۔ 💔
2026-11-29 04:54:08
0
💀 :
اور محبت بھی بلا کی جو انسان کو کسے جوگا نہیں چھوڑتی🙃
2026-11-28 17:33:32
0
Aحmaد 🪐 :
❤️
2026-11-29 06:02:05
0
𝑯𝑬𝑨𝑹𝑻 𝑳𝑬𝑺𝑺 💔🙃 :
@فاطمہ
2026-11-28 20:47:48
0
Wajied Ali :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-28 23:48:29
0
Adnan 0786 :
❤️❤️❤️
2026-11-28 17:37:57
0
@its_faisal27 :
ہم آج بھی نرم دل ہیں، بس اتنا فرق آیا ہے،
اب ہر شخص کے رویّے کو دل پر نہیں لیا کرتے۔ 🥺❤️
2026-11-28 20:16:13
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm
homepage.