@thoughts_lines: اندر کی بے چینی اور اضطراب اکثر آوازوں اور لہروں میں پناہ ڈھونڈتا ہے، مگر اصل سچائی تو باطن کے خالی پن اور بے نوائی میں چھپی ہوتی ہے۔ ہر کسی کا تجربہ مختلف ہوتا ہے، اور یہی بے نوائی انسان کو اندر سے جھنجھوڑ دیتی ہے ۔ #FYP #ViralVideo #DeepThoughts #Philosophy #LifeLessons