@md.moeen: کراچی میں ایک کے بعد ایک افسوسناک سانحات، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ محمود آباد میں گھر میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا مبینہ طور پر گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ #karachi #mehmoodabad #Building #Accident #gasscylinder blast