@khakhan8090100: صوابی جیل 🚨پابند سلاسل جیل کی سلاخیں اور کال ٹھڑی بھی آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے محبین کی محبتوں کو کم نہیں کرسکتے۔ حکومت سمجھتی تھی کہ مولانہ صاحب کو چاہنے والوں کو گرفتار کر لیی گے تو یہ ڈر جائیں کے 😄 ارے واہ! یہ شیخ الہند کے پیروکار اور مولانا فضل الرحمان صاحب جیالے ہے ۔یہ تمہارے جیلیں، یہ ظلم وستم سب جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔ زند آباد جمعیت علمائے اسلام (ف) والے ۔🙏✌️ #جمعیت_علماء_اسلام_سوشل_میڈیا_ٹیم #جمعیت_ایک_نظریہ_ہے_اپنالیجئے #جمعیت_کادیوانہ #جیومولانافضل_الرحمان #جیومولانافضل_الرحمان
علماء کرام اور طلبہ کرام اس کا تو ایسے موقع کا انتظار ہے جب بھی ایک ساتھ کٹے ہو جاتا ہے نا تو ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں کوئی اور جگہ نہیں ہے مزہ لینے کا
اللہ سب کو خوش رکھے