@geonews: ’’تجربہ کار‘‘ حکومت میں مسلسل تیسرے سال گندم کا بحران۔ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں ن لیگ کے رہنما 70 روپے کلو آٹے پر حکومت کو چور قرار دے کر تنقید کا نشانہ بناتے تھے، آج اپنی حکومت میں آٹا 200 روپے کلو تک جا پہنچا ہے۔ دیکھئے موجودہ حکمرانوں کے ماضی کے بیانات اور آج کی صورتحال کا دلچسپ تضاد #GeoNews #NayaPakistan
ab. kya sorty. hal. hy ye. alegeshtion. is. hkomt. oy. lgte. hy
2026-11-29 07:13:43
0
Bhatti :
mily baghat ha
2026-11-29 07:31:44
0
MUHAMMAD ARIF KHAN :
او بھائی یہ حکومت نہیں مافیا ہے جو صرف اپنے پیسوں اور عیاشیوں میں اضافہ کرتے ہیں
2026-11-29 07:10:49
3
خان صاحبِ :
2026-11-29 04:36:34
5
mir Ashraf :
great leadre imran khan
2026-11-29 05:35:41
4
lqbal khan :
2026-11-29 05:46:08
5
sikandaralisikand638 :
🥰🥰🥰804🥰🥰🥰
2026-11-29 04:57:57
10
MR Irfan 804 :
2026-11-29 06:39:45
2
Sajad Khan :
2026-11-29 05:44:49
4
✨مہر زادہ ❣️ :
او بھائی صاحب میرے مائنڈ کے حساب سے یہ نون لیگ جو ہے نا ملک کو تباہ کرنے کے لیے ہی ائی ہے بندہ حق کی بات کرے تو کہتے ہیں کہ یہ عمران کا سپورٹر ہے بھئی ہمیں کیا لینا دینا عمران خان سے ہمیں کیا لینا دینا زرداری خاندان سے ہمیں کیا لینا دینا نواز شریف شہباز شریف خاندان سے ہاں بندے کو سہولت ملے ملک ترقی کرے اب دیکھو شہباز شریف جب گورنمنٹ میں ایا تو 1800 روپے گندم کا ریٹ تھا اس نے ایک دم سے4 چار ہزار روپیہ کر دیا تو ملک میں مہنگائی کا طوفان اس وجہ سے بھی ایا اس کو یہ نہیں پتہ کہ 20 ہزار 25 ہزار روپیہ کمانے والا 4 چار ہزار کی گندم کیسے خریدے گا اپ نے اب اس نے ایک دم سے گندم کا ریٹ ساڑھے 4500چار ہزار روپیہ کر دیا جو چیزیں زمیندار کاشتکار کو سہولتیں دینی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ کاشت کریں ان کاشتکاروں کو سہولت دے وہ نہیں کرنی ایک دم سے ریٹ ہائی کر دینا پتہ نہیں غریب بندہ کیسے خریدے گا کیسے نہیں خریدے گا میں تو کہتا ہوں مصر کا فرعون کچھ بھی نہیں تھا ان کے سامنے جو اس سے بڑے فرعون ہیں ان کی اپنی جیشیاں ختم نہیں ہوتی غریب مرے اوپر سے جھوٹ بولتی ہے پنجاب کی ماں ملک ترقی کر رہا ہے ملک ترقی کر رہا ہے🥺 لا حول ولا قوۃ الا باللہ
2026-11-29 04:12:41
4
Liaquat Ali :
2026-11-29 03:55:27
7
Ch Nadeem@786 :
2026-11-29 05:49:19
5
Mehmood Baig :
Lanat
2026-11-29 06:13:55
2
M Imran :
804
2026-11-29 06:04:31
3
hatherabudal :
2026-11-29 03:59:53
6
sakhIJan :
2026-11-29 05:19:51
3
Talha jani :
Peshawar. 4000 Rupaye
2026-11-29 05:55:10
1
shahG520 :
2026-11-29 04:58:33
1
Kami Kami :
lanat hai har taraf sy in pay..
2026-11-29 06:20:09
1
javed Zaman Madakhel :
2026-11-29 04:50:16
1
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.