@_psycho581: عورت کی خوبصورتی اس کا چہرہ نہیں ہوتی، اس کی ہنسی، اس کی معصومیت، اس کے خواب اور اس کا بھروسہ ہوتا ہے۔ اور جب وہ کسی غلط مرد کے ہاتھ لگ جائے تو وہ پہلے اس کا بھروسہ جیتتا ہے، پھر اس کی ہنسی چھینتا ہے، پھر اس کے خواب توڑتا ہے اور آخر میں اسے ایسی ویرانی دے جاتا ہے جہاں وہ آئینے میں خود کو بھی پہچان نہیں پاتی۔ اسی لیے عورت کی سب سے بڑی حفاظت اس کا حسن نہیں، اس کا صحیح انتخاب ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک صحیح مرد عورت کی جوانی کو محفوظ کرتا ہے، اور ایک غلط مرد اسی جوانی کو اس کی سب سے بڑی سزا بنا دیتا ہے۔ #poetry #darenijat