@muzamilmazhar_7: #اکسبلور #🥀🔥💯 #🥺💔 #بچھڑنے والے کبھی واپس نہیں آتے، وہ صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں اور پھر عمر بھر انہی یادوں کے سہارے انسان اپنی ادھوری زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ دل ہر روز یہی دعا کرتا ہے کہ شاید ایک دن سب پہلے جیسا ہو جائے، مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ راستے ایک بار جدا ہو جائیں تو پھر کبھی ایک نہیں ہوتے